District Police Office Nowshera
نوشہرہ:-ضلعی پولیس سربراہ محمد اظہر خان کا میسحی برادری کے عبادت گاہوں کا دورہ۔سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ ضلعی پولس سربراہ نے کرائس چرچ،کیتھولک چرچ اور پروفضل چرچ کا تفصیلی معائنہ کیا۔عبادت گاہوں اور اردگرد سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔جوانوں کو پوری ایمانداری اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دینے کے ہدایات جاری کیے۔منتظمین سے ملکر کرسمس کے موقع پر فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔