![](img/news/dposalami.jpeg)
District Police Officer Nowshera
نوشہرہ:- نئے تعینات ہونے والے ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید ڈی پی او آفس پہنچ گئے۔ پولیس نے سلامی دی۔ یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے، شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، وزیٹر بک میں اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔